اقبال: اعتراض کی زد میں کیوں؟ آفاق احمد

پندرہ سال کے لگ بھگ ہونے کو آئے، علامہ محمد اقبال کی ذاتِ گرامی مسلسل تنقید کی زد میں ہے۔ سب سے پہلے نصاب میں موجود اقبال کی شاعری پر تنقید شروع ہوئی اور اسے خارج از نصاب کرنے کی نوید سنائی گئی، ایک دلیل بزبانِ حکمرانِ وقت یہ بھی سنائی دی کہ شاعری مشکل مزید پڑھیں

قرآن مجید کی نسائی تعبیر – حافظ محمد زبیر

مغرب کی سیاسی اور تہذیبی یلغار کے نتیجے میں مشرقی عورت میں جو رد عمل پیدا ہوا، اس کا ایک نتیجہ یہ بھی نکلا کہ یہاں مغربہی تہذیب سے متاثر عورتوں کا ایک ایسا گروہ وجود میں آ گیا کہ جس کا یہ دعوی تھا کہ چونکہ اب تک قرآن مجید کی تفسیر صرف مردوں مزید پڑھیں

مذہب اور لبرل ازم – رضوان اسد خان

’’دی ہابٹ‘‘، ’’لارڈ آف دی رنگز‘‘ اور ’’دی سِلمَریلین‘‘ جیسے سدا بہار ناولوں سے پہچانے جانے والے شہرہ آفاق مصنف “جان رونلڈ ریول ٹولکین‘‘ اپنے بیٹے کے نام ایک خط میں اپنے سرپرست، رومن کیتھولک مذہب کے مبلغ، فادر فرانسس کے بارے میں لکھتے ہیں، ’’ان سے میں نے زندگی میں پہلی بار درگزر اور مزید پڑھیں

لبرلزم، الحاد اور اسلام – حامد کمال الدین

(گزشتہ تحریر ’’لبرل کا تنازعہ کس کے ساتھ؟‘‘ سے پیوستہ) لبرلزم الحاد کی ایک خاص حد کو پہنچے بغیر ادھورا ہے۔ دونوں کے مابین سہولت کاری mutual facilitation معلوم واقعہ ہے۔ کبھی نہ ہوگا کہ ان میں سے ایک معاشرے میں آگے بڑھے تو دوسرا پیچھے رہ جائے۔ ایک ہی کشتی کے دو سوار؛ یہ مزید پڑھیں

جوابی بیانیہ: مولانا مفتی منیب الرحمٰن کے تاثرات کا جائزہ – سید منظور الحسن

جناب جاوید احمد غامدی گذشتہ بیس پچیس سالوں سے اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ مذہبی انتہا پسندی کا اصل سبب وہ فکر ہے جو ہمارے مدارس میں پڑھایا جاتا ہے اور جسے انتہا پسند مذہبی جماعتیں اپنے اقدامات کی بنیاد بناتی ہیں۔ ان کے نزدیک یہ فکر سیاست، دعوت اور جہاد کے مزید پڑھیں

حیات بعد الموت، سائنس کیا کہتی ہے؟ ذیشان وڑائچ

جواب پڑھنے سے پہلے نوٹ کرلیں کہ مجھے اسلامی عقائد کو سائنس سے ثابت کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ کسی نے ایک گروپ میں ایک سوال پوچھا اور اکثر ہمارے نوجوان اس قسم کے سوالات پوچھتے رہتے ہیں۔ اس لیے خیال ہوا کہ خالص منطقی اور سائنسی نکتہ نظر سے اس بات کی وضاحت مزید پڑھیں

شیطان کی نبض (Pulse Of Devil) – آفاق احمد

اس دنیاوی زندگی کی بنیاد میاں بیوی یا Husband/Wife کے تعلق پررکھی گئی۔ سب سے پہلے جو رشتہ اللہ تبارک تعالیٰ نے قائم کیا، وہ آدم حوا کی صورت میں میاں بیوی کا تھا۔ اس رشتے کا بنیادی مقصد نسلِ انسانی کی بڑھوتری ہے۔ مغرب میں شیطان کی عملی پالیسی کی جھلک: سب سے پہلے مزید پڑھیں

حضرت یوسف پر فلم بنانا، دیکھنا جائز ہے؟ حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام پر جو فلم بنائی گئی ہے، کیا اس کا بنانا اور دیکھنا جائز ہے؟ جواب: اس کا بنانا جائز ہے نہ ہی اس کا دیکھنا، بلکہ میری رائے میں تو یہ معاملہ بعض صورتوں میں کفر تک پہنچ جاتا ہے کہ جس کی تفصیل یہ ہے؛ مزید پڑھیں

لبرلزم پر نری کتابی معلومات؟ – حامد کمال الدین

لبرل تحریک پر چند مضامین لکھنا پیش نظر تھا۔ ذیل کی سطور اِس سلسلہ کی تمہید ہیں۔ سماجی تحریکوں کے معاملہ میں ’انسائیکلوپیڈیائی معلومات‘ ایک حد تک ہی مفید ہیں۔ ایک چیز اگر نری فکر ہے پھر تو حرج نہیں کہ اس پر کچھ کتابی اشیاء ہی آپ کا بڑا سہارا ہوں۔ ’بریٹانیکا‘ وغیرہ میں مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی سسٹم حرام نہیں – محمد فہد حارث

ایک بہن نے اعتراض کیا کہ اسلام میں جوائنٹ فیملی سسٹم یعنی مشترکہ خاندانی نظام نہیں ہے، کیونکہ اس میں اسلام میں مطلوب حجاب کے تقاضہ پورے نہیں ہوتے۔ میں نے ان بہن کی خدمت میں عرض کیا کہ دین کے دو بنیادی اصول یاد رکھنے چاہیے: الف: عبادات میں اصل حرمت کی ہے یعنی مزید پڑھیں