میں اپنی زندگی میں محمد ﷺ سے کتنی متاثر ہوں؟ حنا نرجس

اگر میں غور کروں کہ بحیثیتِ مسلمان میرا سب سے زیادہ قابلِ فخر سرمایہ کیا ہے تو اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ سرمایہ نبی آخر الزماں، محمد الرسول الل\0ہ سے میری نسبت ہے. اسلام اگر مکمل ضابطہ حیات ہے تو نبی صلی اللہ علیہ و سلم بہترین زندگی کی عمدہ ترین عملی مزید پڑھیں

نظریہ رسالت ﷺ اوراس کا منہج – ڈاکٹر رانا تنویر قاسم

دنیا میں مبعوث کیے گئے انبیاء کی سیرتوں کا مطالعہ کریں تو ان کی جدوجہد کا محور ومرکز اور ون پوائنٹ ایجنڈا توحید ہی نظر آتا ہے۔جسکے نتیجے میں انہوں نے وقت کے فرعونوں، نمرودوں اور ابو جہلوں کو للکارا۔آنحضور ﷺ جب تک محمد بن عبداللہ تھے۔ ان سے کسی کو کوئی اختلاف نہیں تھا۔ مزید پڑھیں

اہل محبت کی ادائیں – سراج الدین امجد

اہل محبت کے لیے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سعادت افروز لمحات تجدید عہد وفا کا بانکپن لیے ہوئے ہیں۔ آپ کی ذات ستودہ صفات سے تعلق کی استواری کے مختلف انداز و احوال ہیں، کہیں کثرت درود ہے تو کہیں مطالعہ سیرت، اور ذکر ولادت. کہیں خصائل و شمائل کا بیان ہے مزید پڑھیں

عشق رسول ﷺ کے تقاضے – محمد عامر خاکوانی

روایت ہے کہ ایک دن سرکارِ مدینہ حضورﷺ مسجد نبوی میں تشریف لائے۔ آپﷺ کے چہرے پر قدرے آزردگی جھلک رہی تھی۔ اصحاب کی محفل میں آپؐ نے فرمایا، ”وہ لوگ جو اپنے اسلحہ سے اللہ اور اس کے رسولﷺ کی مدد کرتے ہیں، انہیں کس چیز نے روکا ہے کہ وہ اپنی زبان سے مزید پڑھیں

وہ میرا نبی! از قاضی حارث

وہ تیئیس سال کے مختصر عرصہ میں دنیا کو تبدیل کردینے والا\r\nوہ فقر کو اختیار کرکے فقیروں کو غنی کرنے والا\r\nوہ راتوں کو اُٹھ کر میرے اور آپ کیلیئے رونے والا\r\nوہ سینکڑوں سال پہلے ہماری بخشش کیلیئے خدا سے گھنٹوں دعائیں مانگنے والا\r\nوہ نماز میں کھڑے کھڑے پاؤں سُجا لینے والا\r\nوہ ہنس کر روشنیاں بکھیرنے مزید پڑھیں

اسلام کے اصول معاشیات، سیرت کی روشنی میں – امیرجان حقانی

انسانی دنیا میں واحد رسول اکرم ﷺ کی ذات اقدس ہے جو ہر پہلو سے کامل و اکمل ہے۔ اور جو دین آپ ﷺ پر نازل کیا گیا وہ بھی کامل و اکمل ہے۔ پوری انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے جو بہترین نظامِ زندگی آسمان اور زمین کے درمیان ہمیشہ کے لیے ہوسکتا مزید پڑھیں

مدحت مصطفی ﷺ – محمد سعد چوہدری

انسان اگر لفظوں کو زمزم سے وضو کروائے اور تخیل کو احرام پہنا دے، اور پھر جب سیرِت سرکارﷺ لکھنے بیٹھے تو بھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اب بھی الفاظ قلم پر آنے کو تیار نہیں، کہ جیسے موضوع کا ادب یہ الفاظ انسانوں سے بھی زیادہ کرتے ہیں. یہ جانتا ہوں کہ مزید پڑھیں

سیرت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم – مفتی سیف اللہ

انسانیت کی اصلاح و ہدایت کے لیے جتنے بھی انبیاء و رسل آئے، سب پسندیدہ و برگزیدہ ہیں، سب پہ ایمان لانا اور سچا و برحق ماننا ضروری ہے، مگر فلاح و نجات کے لیے صرف نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع و پیروی ضروری ہے۔\r\n\r\nحضرت فاروق اعظم رضی اللہ مزید پڑھیں

اے میرے نبی صدق و صفا – سعدیہ نعمان

یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و سلم ) میرے ماں باپ آپ پہ قربان\r\nیا رسول اللہ کتنی باتیں ہیں، کتنی التجائیں ہیں، کتنی سسکیاں ہیں، \r\nجو دل میں تڑپ رہی ہیں،\r\nالفاظ ساتھ نہیں دے رہے.\r\nیا رسول اللہ آپ جانتے تھے کہ امت ٹکڑوں میں بٹ جائے گی،\r\nآپ جانتے تھے کہ اس کو دہن ( مزید پڑھیں

آئیے! اچھے امتی بنیں – حمیرہ خاتون

اللہ اکبر، اللہ اکبر۔ اذان کی آواز بلند ہوئی۔\r\n”یار، ٹیپ بند کر دو۔ اذان ہو رہی ہے۔“ فیصل نے چھت پر سے آواز لگائی۔ وہ لائٹیں لگانے میں مصروف تھا۔ کل گھر میں سیرت النبی ﷺ کا بڑا پروگرام تھا۔ تو وہ سب کزنز گھر سجانے اور انتظامات میں مصروف تھے۔ \r\n”عباد، دیکھو، فیصل شاید مزید پڑھیں