زیارت حضور نبی کریم ﷺ اور درود پاک- مدثر علی محسنی

حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مبارکہ کائنات کی وہ دولت عظیمہ ہےکہ کروڑوں اربوں روپے دے کر بھی حاصل کر لی جائے تو اِس کی قیمت ادا نہیں ہو سکتی۔ یہ وہ نعمت اعظمی ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وصحابہ و بارک وسلم کی مرضی مبارک سے مزید پڑھیں

میرے نبی ﷺ سے میرا رشتہ – سعدیہ نعمان

عبداللہ امی سے کہانی سنتا ہے، روز رات کو جب وہ سونے کے لیے بستر پہ جاتا ہے۔ آج امی نے اسے کالے پتھر کی کہانی سنائی. اللہ کا گھر دوبارہ سے بنایا جا رہا تھا اور مقدس کالے پتھر پہ سب قبیلے لڑائی کر رہے تھے کہ خانہ کعبہ کی دیوار میں اسے نصب مزید پڑھیں

دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضمانت – جنید رضا

دنیا کی کوئی قوم یا جماعت اس وقت تک کامیابی حاصل نہیں کرسکتی، جب تک وہ اپنے حقیقی رہبر و رہنما کی حیات سے واقفیت اور عملی مطابقت نہ رکھتی ہو، اس تناظر میں بحیثیت مسلمان ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے اس کامل و اکمل رہنما کی سیرت سے آگہی حاصل کریں کہ مزید پڑھیں

عشق جب سچا ہو تو – رضوان اللہ خان

عشق و محبت کی کہانیوں اور داستانوں سے کتابیں بھری پڑی ہیں، اور ان کتابوں سے دُنیا بھر کی لائبریریوں کا پیٹ بھرا جاتا ہے۔ انہی محبت کی داستانوں میں کچھ ایسی داستانیں اور حقیقی واقعات بھی ہیں جنہیں پڑھا جائے تو عقل حیران رہ جاتی ہے کہ کیا واقعی کوئی شخص کسی سے اس مزید پڑھیں

ترا نقشِ پا ہے سجا ہوا – صہیب اکرام

تھا سفر کٹھن، سو ترے سوا کوئی رہنما نہ مرا ہوا مرے دشتِ جاں میں قدم قدم، ترا نقشِ پا ہے سجا ہوا یوں تو لاکھ رنگ ہیں درد کے، جو کہ چار سو ہیں کِھلے ہوئے وہ کسک، وہ سوز کہاں کہ جو ترے غمزدوں کو عطا ہوا تری خلوتوں کے جمال میں، تری مزید پڑھیں

عشق کا فخر اور حق کی دلیل – قاضی عبدالرحمن

میرا دن چھپا کسی رات میں میری رات چھپی کسی ذات میں میری زندگی اک راز ہے کوئی راز ہے میری ذات میں میں جہاں کہیں بھی اٹک گیا وہیں گرتے گرتے سنبھل گیا مجھے ٹھوکروں سے پتہ چلا میراہاتھ ہے کسی ہاتھ میں پہلے پہل سیرت کی کتاب کیا پڑھی، نگاہوں کے سامنے اک مزید پڑھیں

رسول عربی ﷺ داعی الی اللہ – تنزیلہ یوسف

رسول کریم ﷺ کی زندگی کا ہر ایک پہلو اپنی جگہ قابل تقلید ہے۔ مگر یہاں آپ ﷺ کی حیات مبارکہ کے چند ایک پہلووں کا جائزہ بحیثیت داعی کے بیان کرنا چاہوں گی۔ داعی کے معنی: وہ شخص جو لوگوں کو اپنے دین و مذہب کی طرف بلانے والا ہو، اس کی جمع ”دعات“ مزید پڑھیں

قیادت کے تقاضے اور سیرت ہادی عالم – قاضی عبدالرحمن

وہ ممکناتِ جلال و جمال کے پیکر وہ اعتدال کے سانچے میں عظمتِ آدم (انور مسعود) آج کل لیڈر شپ اسکلز یا قیادت کے تقاضوں پر ہر روز سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں. ہر ماہ اس موضوع سینکڑوں مضامین، دسیوں کتابچے منصہ شہود پر آتے ہیں. ہر ٹرینر اپنے مطالعہ کی بنیاد پر چند افراد مزید پڑھیں

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا – نازش اسلام

اللہ نے حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ کی آمد سے قبل دنیا تاریکی اور جہالت میں ڈوبی ہوئی تھی. آپ نے اپنی تعلیمات اور اخلاق سے اسلام کا پرچم دنیا میں بلند کیا۔ آپﷺ سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا تقاضہ ہے مگر افسوس کی مزید پڑھیں

سیرت کی ایک جھلک – احمد حامدی

بچپن ہی سے ان کی تربیت شروع ہوگئی۔ پیدا ہوئے تو والد وفات پا چکے تھے۔ دادا نے ابتدائی تربیت کی۔ اسی دوران بنو سعد کی ایک خاتون حلیمہ آئی اور ان کو دودھ پلانے اور دیہاتی عربی (اصل عربی) سکھانے کے لیے ساتھ لے گئی۔ ابھی لڑکپن کا زمانہ تھا کہ والدہ نے تنہا مزید پڑھیں