یہ کلچر آخر کس قرآن سے برآمد کیاگیاہے__؟؟ - ارشدزمان

"ڈانس پارٹی کس قانون واخلاق کی رو سے ممنوع ہے اگراس میں کوئی غیراخلاقی حرکت نہیں ہو رہی.اگرچہ اکثراحباب کےنزدیک تو ایسی کوئی مخلوط تقریب ہی غیر اخلاقی ہے مگر ان کے اس تصور کی توثیق ممکن نہیں.محفل موسیقی بزات خود ممنوع نہیں" یعنی ڈانس پارٹی/محفل موسیقی اوروہ بھی مخلوط نہ غیراخلاقی ہے،نہ غیرشرعی...