تین بار شہید ہونے والا مجاہد – احساس بھٹی

وہ مقبوضہ کشمیر میں سوپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والدین نے ایک مرتبہ اس کی موت کا ماتم تو اس وقت کیا جب وہ نو دس سال کی عمر میں ٹی وی پر دور درشن کا کوئی ڈرامہ دیکھ کر بچپنے میں اسی عمل کو دہراتے ہوئے گلے میں چادر مزید پڑھیں

والدین کے نام، دل سے نکلی صدا – بنت طاہر قریشی

یقینا آپ جانتے ہیں کہ اولاد اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، لیکن ساتھ ہی بہت بڑی آزمائش بھی ہے.\nبحیثیت افضل المخلوقات والدین پر اولاد کی بہترین پرورش، اور ان کی اچھی تربیت کی بڑی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے. کبھی آپ نے سوچا کہ اللہ رب العزت نے صرف انسان کو ہی کیوں مزید پڑھیں

طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح، اسباب، محرکات اور تدارک – نعیم الدین جمالی

نکاح اور شادی جہاں ایک خوبصورت بندھن ہیں، وہاں عظیم عبادت، سنت انبیاء اور بقائے نسل انسانی بھی. یہ رشتہ جس قدر مضبوط لائق محبت ہے، اسی قدر نازک بھی، ہلکی ہلکی ضربیِں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیتی ہیں، اس لیے اس عظیم بندھن کو توجہ کی اشد ضرورت مزید پڑھیں

منفرد – ریاض علی خٹک

فضائے بسیط میں پھیلی اس وسیع کائنات میں، نظام شمسی کی جُھرمٹ میں تیسرے سیارے پر مشرق کی طرف ابھرتے سورج کو دیکھتے میں نے ہاتھ پھیلائے، اور سوچا میں زندہ ہوں اور میں منفرد ہوں. ایک طمانیت میری روح کو سرشار کرگئی.\n\nطلوع سحر جب سفیدی سے لالی اور لالی سے چمکتے روشن دن کی مزید پڑھیں

ٹوپی اور شانٹی کا قومی دن – احمد سلیم سلیمی

قومی روایات کسی بھی تہذیب کا رومانس ہوتی ہیں۔ اس سے قوموں کے رویوں کا اندازہ ہوتا ہے۔ یہی رویے آئینہ بن کر قوم کے اچھے اور برے چہرے کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ روایات وقت اور اس کی دھول میں گم قوموں کا پتا بتاتی ہیں۔گئے زمانوں کی گم گشتہ یادوں کو تازہ کرتی ہیں۔ مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کا پیغام – مفتی سیف اللہ

نئے اسلامی سال کا آغاز ہو گیا ہے، اسے قمری اور ہجری سال بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے مہینوں کا تعلق چاند سےاور کیلنڈر کی ابتداء ہجرت مدینہ سے ہوتی ہے۔ اسلامی کیلنڈر ایک عظیم عمل ہجرت کی یاد دلاتا ہے جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا مزید پڑھیں

سوچ کے تقدیر پر اثرات – حنا تحسین طالب

آج کے انسانوں کی اکثریت اپنی قسمت کا شکوہ کرتی نظر آتی ہے. اپنی محرومیوں کا رونا روتی اور اپنی ناکامیوں اور بد قسمتی کا ملزم دوسروں کو ٹھہراتی نظر آتی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اپنی کامیابی اور ناکامی کا ذمہ دار انسان عموما خود ہوتا ہے. کیسے؟\n\nبات یہ ہے کہ کامیابی اور مزید پڑھیں

سوکن – نورین تبسم

سوکن – ایک لفظ، ایک کہانی، ایک ایسا داغ جو کوئی بھی عورت اپنی پیشانی پر سجانا تو کیا اس بارے میں سوچنے کا بھی تصور نہیں کر سکتی۔ عورت کی ساری سوچ کا محور ہی اپنے آپ کو اس قابل بنانا ہے کہ یہ طعنہ اس کی زندگی میں کبھی نہ آئے۔ اس میں مزید پڑھیں

قتل کرکے پوچھتے ہیں یہ جنازہ کس کا ہے – ثقلین مشتاق

دلیل ڈاٹ پی کے پر ایک تحریر کے مطالعہ کا اتفاق ہوا۔ فاضل دوست نے بہت ہی عمدہ انداز سے ایم کیوایم قائد کی دھرتی ماں سے بےوفائی، ٹارگٹ کلنگ اور چائنا کٹنگ کے کارناموں کومحض الزام قرار دے کر مسترد کرنے کے ساتھ متحدہ کو پاک دامنی، حُب الوطنی اور عوام دوستی کا سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

موم بتی، مافیا اور احتجاج – جنید اعوان

میں موم بتی ہوں، موم سے بنی ہوں اور روشنی پھیلاتی ہوں۔ میری زندگی خدمت خلق اور ایثار کا نمونہ ہے۔ میں دوسروں کی زندگی میں اجالا کرنے کے لیے اپنی زندگی داؤپر لگا دیتی ہوں۔ میری شکل و صورت کچھ کچھ تراشیدہ پنسل کی مانند ہے، اگرچہ جسامت میں اس سے زیادہ ہوں۔ ادب مزید پڑھیں