مارک ٹونر کا لہجہ اور سیکولر حکمران – عیبد اللہ عابد

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرکا لہجہ ملاحظہ کیجیے، وہ کیا کہہ رہاہے، اس پر غور بعد میں کیجیے گا۔ اس نے کہا ہے:\n”پاکستان پر واضح کر دیا، وہ انتخاب نہ کرے کہ کس گروہ کے خلاف کارروائی کرنی ہے، پاکستان کو ہمسایہ ممالک کے لیے خطرہ بننے والےگروپوں کے خلاف بھی کارروائی کرنی مزید پڑھیں

زندگی کا زیرو پوائنٹ – نورین تبسم

بہت سی عام پریشانیوں، اکثر خواریوں کی جڑ خواہ کچھ بھی ہو لیکن ہماری ناسمجھی کا چھڑکاؤ انہیں گہرا کرتا جاتا ہے۔ یوں بڑھتے بڑھتے آکاس بیل کی طرح وہ ہمارے جسم و جاں کو چاٹ جاتی ہیں۔\nہماری پسماندگی یہ نہیں کہ ہم جاہل ہیں، یہ بھی نہیں کہ ہم سوچتے نہیں۔ ہمارا دکھ یہ مزید پڑھیں

پیکج ختم ہونے کو ہے مگر- حنا نرجس

میرے ساتھ کچھ عرصے سے، تقریباً چار پانچ سال سے، یہ ہو رہا ہے کہ کالز کرنے کو دل نہیں چاہتا. واضح رہے فون کالز کی بات کر رہی ہوں، میسجز اور سوشل میڈیا پر رابطے کی نہیں. بعض اوقات ریسیو کرنا بھی مشکل لگنے لگتا ہے. وجہ کیا ہے؟ میری سمجھ میں تو کوئی مزید پڑھیں

اللہ پر ایمان اور الطاف حسین – نجف رضا

ویسے تو دنیا میں بہت سے واقعات اللہ رب العزت پر ہم سب کے ایمان کو مستحکم کرتے ہیں، مگر اللہ کو للکارنے والے اور اس کی خلق پر ظلم ڈھانے والوں فرعونوں کا انجام بھی اللہ کی رحمت اور اس کے انصاف پر ہمارے ایمان کو اور مضبوط کرت\0 ہے۔۔\n\nالطاف حسین کا معاملہ بھی مزید پڑھیں

مرزے پر لعنت کرنا – محمد نعمان بخاری

سابقہ برس میں نے لکھا تھا: ”جتنا وقت ہم مرزے پر لعنت ملامت میں ضائع کرتے ہیں، اگر اتنا وقت درود شریف پڑھ لیا جائے تو یقیناً ہماری ترقی درجات اور تلافی مافات کا سبب ہو گا۔“\n\n\nاس پر دوستوں کی طرف سے کچھ کمنٹس آئے تھے، جن کے جواب میں ایک اور پوسٹ کی تھی.. مزید پڑھیں

تین لفظ – نورین تبسم

حق تین لفظ کا نام نہیں۔ اور حق محض تین لفظ دہرانے سےحاصل نہیں ہوجاتا اور تین لفظ بول کر ختم بھی نہیں ہو جاتا۔ کسی پر حق جتانے یا منوانے کے لیے لفظ نہیں احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔ لفظ کی اہمیت مسلّم ہے پر احساس لفظ سے نہیں عمل سے ہے۔\n\nلیکن! کاغذ پر مزید پڑھیں

آزادی یا شہادت – حمیرہ خاتون

”طیارے کا رخ بھارت کی طرف موڑدو۔“ انسٹرکٹر نے حکم دیا۔\n”مگر کیوں سر۔“ نوجوان پائلٹ پوچھے بغیر نہ رہ سکا۔اس کی چھٹی حس نے الارم دیا۔\n”فالو می۔“ سختی سے کہا گیا۔\n”سوری سر، آئی کانٹ فالو یو۔“ نوجوان پائلٹ راشد سمجھ چکا تھا کہ کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔ اس کا انسٹرکٹر کنٹرول ٹاور سے رابطہ پہلے مزید پڑھیں

ویلیو ایڈیشن – ریاض علی خٹک

تجارت کی زبان میں ویلیو ایڈیشن کامیابی کا راستہ ہے. فرض کیا کسی ملک میں زرعی زمین ہے. اور اس پر کپاس کاشت کرتے ہیں تو کپاس اس کی فصل ہوئی. وہ اسے بیچ سکتے ہیں. ایک نقد آور جنس ہے. پر یہ ایک فصل کی قیمت ہوگی. یہاں سے اس کے پاس اختیار ہے مزید پڑھیں

تحریک ختم نبوت، طویل جدوجہد کا مختصرجائزہ – صدیق احمد فاروق

کلمہ طیبہ کے دو جز ہیں پہلے جز میں اللہ تعالی کی وحدانیت کا اقرار جبکہ دوسرے جز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کا اقرار ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ایک مسلمان کےلیے جس طرح یہ لازم ہے کہ وہ اللہ تعالی کی صفت ربوبیت میں کسی مزید پڑھیں

اسلام اور سیکولرزم – فیصل مجید اعوان

سیکولرزم، اصل میں لاطینی زبان کا لفظ ہے، جس کا عربی میں ”علمانیۃ“ اور اردو میں ”لادینیت“ ترجمہ ہوتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے ایسے حیرت انگیز اور معجزانہ علمِ وحی سے مالامال کیا تھا کہ جس کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مزید پڑھیں