پاکستان میں فٹ بال کا مستقبل تاریک نہیں – ناصر تیموری

مالی مشکلات کی وجہ سے سینکڑوں کھلاڑی شوق اور ٹیلنٹ کے باوجود فٹ بال کو اپنا پیشہ بنانے کے لیے تیار نہیں، اگر مالی حوالے سے معاملات طے ہوجائیں تو پاکستان کو جلد بہترین کھلاڑی ملنا شروع ہوجائیں گے۔ آنکھیں بند کرکے جب بھی 90ء کی دہائی کے بارے میں سوچتا ہوں تو یادگار اور مزید پڑھیں

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز؛ آسٹریلیا نے لفظی گولہ باری شروع کر دی

برسبین: ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا نے لفظی گولہ باری شروع کردی، پیسر مچل اسٹارک کا کہنا ہے کہ مکی آرتھرگابا گراؤنڈ اور میزبان کرکٹرز سے شناسا ہیں تاہم کینگروز ان کے دور سے آگے بڑھ چکے ہیں اور اب ٹیم کا مزاج بدل چکا ہے۔\r\n\r\nتفصیلات کے مطابق آسٹریلیا الیون کیخلاف 3روزہ پریکٹس میچ میں مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا یا اینڈ گیم؟ شاہد اقبال خان

دورہ آسٹریلیا بہت سے کپتانوں اور کھلاڑیوں کے کرکٹنگ کیرئیر کی موت ثابت ہوا۔ اگر پاکستان کی بات کی جائے تو 2000ء کے دورہ آسٹریلیا کے بعد وسیم اکرم اور 2010ء کے دورہ کے بعد محمد یوسف کو کپتانی سے ہاتھ دھونا پڑے۔ 2007ء میں مارکوس ٹریسکوتھک اور 2014ء میں جوناتھن ٹراؤٹ جیسے بڑے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

نسلی منافرت کے خلاف کامیاب جنگ لڑنے والا کھلاڑی – محسن حدید

1948ء ميں افريقہ کی نيشنل پارٹی نسلی عصبيت کا انوکھا منصوبہ لے کر ميدان ميں آئی اور انسانوں کے درميان نسل کی بنا پر تقسيم پہلی بار سرکاری طور پر نافذ ہو گئی. اس تقسیم نے جہاں زندگی کو دوسرے ميدانوں ميں متاثر کيا وہيں کھيل بھی اس کا خاص نشانہ بنے.\n\nہماری کہانی شروع ہوتی مزید پڑھیں

نہیں نہیں، فواد عالم تم نہیں – شاہد اقبال خان

’نہیں نہیں، فواد عالم تم ون ڈے ٹیم میں نہیں کھیل سکتے۔‘\n’مگر کیوں؟ میں نے تو ون ڈے انٹرنیشنل میں 40 اور ڈومیسٹک ون ڈے میں 48 کی ایوریج سے بیٹنگ کی ہے۔‘\n’ایوریج تو ٹھیک ہے مگر تمھارا سٹرائیک ریٹ ٹھیک نہیں‘\n’اتنی ایوریج پر کتنا سٹرائیک ہو تو کافی ہوتا ہے؟‘\n’75 تو ہو کم از مزید پڑھیں

ہاکی کی حالت زار اور ایشین چیمپئنز ٹرافی – نجم الحسن

کچھ عرصہ پہلے دلیل پر میرے ایک دوست نے پاکستان میں کھیلوں کی زبوں حالی کا ذکر کیا تھا اور اس میں خصوصا ہاکی کے کھیل کی بربادی پر اپنا فوکس مرکوز کیا تھا۔ پڑھ کر بہت دکھ ہوا تھا، کہ “نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ پاکستان جو کبھی ورلڈ چیمپئن اور اولمپک مزید پڑھیں

آج کا تاریخی دن، جب پاکستان کو پہلی ٹیسٹ فتح ملی – محسن حدید

آج کے دن 1952ء میں پاکستان نے اپنی پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کی تھی۔ یہ پاکستان کا صرف دوسرا ٹیسٹ میچ تھا۔ اس لحاظ سے یہ ایک بہت بڑی خبر تھی جس نے دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔ کوئی بھی نہیں سوچ سکتا تھا کہ انڈیا جیسی مضبوط ٹیم جسے ٹیسٹ کھیلتے ہوئے 20 مزید پڑھیں

جب عاقب جاوید نے بھارت کے خلاف ہیٹ ٹرک کی – محسن حدید

25 اکتوبر 1991ء کو پاکستان اور انڈیا کے درمیان ولز ٹرافی کا فائنل کھیلا گیا تھا۔ انڈیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے اس تین ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان نے با آسانی جیت لیا تھا۔ یہ مسلسل تیسرا موقع تھا جب کسی تین یا اس سے زیادہ ملکوں کی سیریز میں میں مزید پڑھیں

دورحاضر کا سب سے بہترین بیٹسمین – شاہد اقبال خان

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سر ڈان بریڈمین، سر گیری سوبرز، سر ویون رچرڑز، سنیل گواسکر، ظہیر عباس، جاید میانداد، انضمام الحق، رکی پونٹنگ، جیک کیلس، برائن لارا، سچن ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ جیسے عظیم کھلاڑی پیدا ہوے۔ سر بریڈمین بلاشبہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹسمین ہیں مگر ان کے بعد تجزیہ نگار مزید پڑھیں

ڈگلس جارڈن، کرکٹ کا دہشت گرد کھلاڑی و کپتان – محسن حدید

انگلینڈ کے بدنام زمانہ کپتان ڈگلس جارڈن  1900 میں پیدا ہوئے تھے. جارڈن متحدہ ہندوستان کے شہر بمبئی میں پیدا ہوئے. اپنے دور کے اچھے بیٹسمین تھے مگر ان کی پہچان دنیا میں ایک منفی کھلاڑی کے طور پر ہوئی. ان کے نام کے ساتھ ایک ایسی منفیت جڑ گئی جس پر شاید وہ خود مزید پڑھیں