آج کے دن کی ایک عظیم فتح – محسن حدید

آج کے دن 1956ء میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سب سے پہلا ٹیسٹ میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا تھا. فخر کی بات یہ ہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں صرف 80 رنز پر آؤٹ کر دیا تھا. پاکستان کی طرف سے صرف دو بالرز خان محمد (4 وکٹیں) اور مزید پڑھیں

جاوید میانداد کے نام – شعیب محمد خان

جاوید بھائی! بیوپاری اور کھلاڑی میں فرق ہوتا ہے۔ بیوپاری سودے کرتا ہے، مال بکواتا ہے، پیسہ کماتا ہے، اپنا ”کٹ“ بھی بیچ میں ہی رکھتا ہے اور آڑھتی کو بھی فائدہ پہنچاتا ہے۔ ظاہر ہے جو بیوپاری آڑھتی کی بِکری بڑھائےگا، فائدہ دلوائےگا اور پیسے کا بول بالا کروائےگا، وہی تو آڑھتی کا منظورِ مزید پڑھیں

کرکٹ سیزن پر ایک نظر – عمرفاروق

کرکٹ کا سیزن اپنے عروج پر ہے اور ٹیمیں مختلف فارمیٹس میں ای کدوسرے سے نبرد آزما ہیں. ایسے میں کئی اپ سیٹ اور حیران کن نتائج بھی دیکھنے میں آ رہے ہیں.\n\n ٹیسٹ کرکٹ کی بات کریں تو سری لنکا نے آسٹریلیا جیسے حریف کو اپنے ملک میں آسانی سے وائٹ واش کر دیا. مزید پڑھیں

اظہر علی، مصباح الحق کا نیا جنم – شاہد اقبال خان

کچھ دنوں سے تمام توپوں کا رخ اظہر علی کی طرف ہو گیا ہے۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے ہر مسئلے کی وجہ اظہر علی ہے۔ تجزیہ نگار اور کچھ سابق کرکٹرز اظہر علی پر مضحکہ خیز حد تک تنقید کر رہے تھے. عبدالقادر صاحب نے تو ایک اوور میں 20 رنز پڑنے پر اظہر مزید پڑھیں

دنیائے کرکٹ اور پاکستان، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ محمود شفیع بھٹی

\n\nکرکٹ کا خالق تو گورا ہے، اسی نے اس کو پروان چڑھایا، اور جینٹل مین گیم کا نام دیا، گورا ہی اس کھیل کو برطانوی دور میں برصغیر لایا مگر اس نے یہاں آتے ہی قدم جما لیے۔اس وقت دنیائے کرکٹ کا سب سے زیادہ ریونیو اسی خطے سے حاصل ہوتا ہے۔ یہیں سب سے مزید پڑھیں

کھیلوں کی ماں’ کبڈی‘ کی ابتر صورتحال – محسن حدید

پرسوں ایک خبر سنی کہ انڈیا نے رواں سال پاکستان کو کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت نہیں دی. آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ورلڈ کپ تو ساری دنیا کا ہے مگر اجازت انڈیا نے دینی ہے؟ تو بدقسمتی یہ ہے کہ اجازت واقعی انڈیا نے دینی ہے کیونکہ انڈیا اس کا ہمیشہ کے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کا مذاق – بدر تنویر

ہوش آیا تو چڑیاں چگ گئیں کھیت ! ہر ادارے کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھی برا حال ہے. ون ڈے کرکٹ میں پاکستان ٹیم سب سے نچلے درجے یعنی نویں پوزیشن پر جا پہنچی ہے. غالب امکان ہے کہ اگلے ورلڈکپ میں شرکت کےلیے وہ ٹیم کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلے گی جو ایک دفعہ مزید پڑھیں

انگلینڈ سے مسلسل دوسری ہار، وجہ کیا ہے؟ محسن حدید

جب پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریز شروع ہوئی تو ایک دوست جنہیں کرکٹ کی بہترین سمجھ اللہ نے عطا کی ہے، ان کا فرمانا تھا کہ اس بار یہ سیریز انگلینڈ یا تو وائٹ واش کرے گا یا 4-1 سے جیت لے گا. ٹیم کی بری ترین حالت کے باوجود میرا گمان تھا کہ مقابلہ مزید پڑھیں

عبدالحفیظ کاردار سے محمدحفیظ بے کار تک! شاہد نذیر واثق

کرکٹ بلاشبہ پاکستانیوں کے خون میں رچ بس چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قومی ٹیم کی محدود اوورز کے فارمیٹ میں خوفناک حد تک تنزلی کے باوجود لوگ اب بھی یہ کھیل پورے انہماک سے دیکھتے ہیں۔ قومی کرکٹ کو اس سطح تک لانے میں سیاسی مداخلت کا اپنا کردار ہے جس نے رخنہ مزید پڑھیں

ہاکی کی حالت زار – شہریار احمد سعید

یوں تو پاکستان کھیل اور کھلاڑی کے اعتبار سے انتہائی خود کفیل ملک ہے. اس زرخیز مٹی نے دنیائے کھیل میں ایسے نام پیدا کیے ہیں جن کو ان کے کھیل کے اعتبار سے اس کھیل میں سب سے معتبر لسٹ یعنی ’’ہال آف فیم‘‘ میں جگہ دی گئی ہے. اور ہاں اگر کسی کھیل مزید پڑھیں