یا خدا! مجھے ٹی وی بنا دے - بشیر عبد الغفار

ٹیچر کلاس میں داخل ہوئیں اور تمام بچوں سے مخاطب ہوکر کہنے لگیں "آج آپ لوگ اللہ تعالیٰ کے لیے خط لکھیں جس میں آپ اپنی پسند کی چیز اللہ سے طلب کریں گے۔" تمام بچے لکھنے لگے۔ کلاس کے اختتام پر ٹیچر تمام صفحات سمیٹ کر روم سے نکل گئیں۔ گھر پہنچ کر بچوں کے لکھے گئے خطوط پڑھ رہی تھی۔ پڑھتے پڑھتے وہ ایک خط...