رعایت اللہ فاروقیرعایت اللہ فاروقی سوشل میڈیا کا جانا پہچانا نام ہیں۔ 1990ء سے شعبہ صحافت سے وابستگی ہے۔ نصف درجن روزناموں میں کالم لکھے۔ دنیا ٹی وی کے پروگرام "حسبِ حال" سے بطور ریسرچر بھی وابستہ رہے۔ سیاست اور دفاعی امور پر ان کے تجزیے دلچسپی سے پڑھے جاتے ہیں

’’درست حکمت عملی‘‘ - رعایت اللہ فاروقی

کراچی کی سیاست ایک بالکل مختلف سیاست ہے۔ جس عینک سے ملک کے باقی حصوں بالخصوص بڑے شہروں کی سیاست کا جائزہ لیا جاتا ہے وہ کراچی کے لیے کار آمد نہیں۔ اس شہر کی سب سے بڑی سیاسی اکائی ان لوگوں پر مشتمل ہے جو ہجرت کی صعوبت سے گزر کر پاکستان آئے تھے۔ پاکستان سے گہری وابستگی ہر پاکستانی کی ہے لیکن ان لوگوں...