مفتی منیب الرحمن

مفتی منیب الرحمن، چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان، صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان، سیکرٹری جنرل اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ پاکستان، مہتمم دارالعلوم نعیمیہ اہلسنت پاکستان

صاحبزادہ ڈاکٹر نورالحق قادری - مفتی منیب الرحمٰن

گزشتہ دنوں اخبارات سے معلوم ہوا کہ ہمارے ممدوح جناب صاحبزادہ ڈاکٹر نورالحق قادری صاحب نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔ جناب عمران خان اپنے تمام تر محاسن کے باوجود سیاسی مخالفین کے لیے دشنام اور تحقیر وتوہین کے چیمپئن ہیں، وہ اپنی خوبیوں سے زیادہ اپنے مخالفین کی خامیوں پر جینا پسند...