آزمائشی مشق- خورشید ندیم

این اے 120 کے انتخابات، اُس حکمتِ عملی کی آزمائشی مشق (Rehearsal) تھی جو ن لیگ کو ہرانے کے لیے 2018ء کے عام انتخابات میں اختیار کی جا سکتی ہے۔ یہ کوئی انکشاف نہیں کہ ن لیگ آج بھی سب سے بڑی انتخابی قوت ہے۔ اس کی احتجاجی صلاحیت میں کلام ہو سکتا ہے مگر اس میں کم ہی کسی کو شبہ ہو گا کہ ن لیگ کو...