غلام نبی مدنیغلام نبی مدنی مدینہ منورہ میں مقیم ہیں، ایم اے اسلامیات اور ماس کمیونیکیشن میں گریجوایٹ ہیں۔ 2011 سے قومی اخبارات میں معاشرتی، قومی اور بین الاقوامی ایشوز پر کالم لکھ رہے ہیں۔ دلیل کے لیے خصوصی بلاگ اور رپورٹ بھی لکھتے ہیں۔

کردستان کے بعد عراق کی ایک اور تقسیم - غلام نبی مدنی

25ستمبر کوہونے والے ریفرنڈم میں90 فیصد سے زائد لوگوں نے کردستان کی آزادی کے حق میں ووٹ ڈالا۔ اس ریفرنڈم کو رکوانے کے لیے عراقی، ترکی اور ایرانی حکومت سمیت بظاہر امریکا اور دیگر یورپی ممالک کی طرف سے خوب زورلگایاگیا، لیکن بہرحال یہ ریفرنڈم ہوا اور کامیابی سے ہمکنارہوا۔ ریفرنڈم کے بعد ترکی، ایران اور...