سب کا بھلا سب کی خیر - سید یاسین عالم

اکثر افراد عوام الناس کی مدد کرنے کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ ہر کسی کا یہی جذبہ ہوتا ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح خلقِ خدا کی خدمت کا فریضہ سر انجام دے۔ کچھ دنوں پہلےمیں نے ایک شخص سے پوچھا کہ آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ تو انھوں نے جواب دیا کہ میری زندگی کا مقصد لوگوں کی مدد کرنا ، ان کے کام آنا ہے۔ میں جس...